براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چاروں شریف پاکستانی سیاست سے مائنس ہیں: وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے!-->…
این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18 سال کردی
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18 سال مقرر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18 سال مقرر کردی ہے۔ اس حوالے سے این سی او سی نے بیان جاری کیا ہے جس میں!-->…
بڑی محنت سے نیشنل سیکیورٹی پالیسی کو مرتب کیا گیا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی حصے کے اجرا کی تقریب میں پالیسی کی دستاویز پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے!-->…
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم اور پرویز خٹک میں تلخی
اسلام آباد: پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیردفاع پرویز خٹک کی تنقید پر کہا کہ اگر مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔نجی ٹی وی کے!-->…
عوام پر پھر برق آگری، بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: عوام الناس پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، خطے میں سب سے مہنگی بجلی استعمال کرنے پر مجبور عوام کے ساتھ ایک اور ہاتھ کردیا گیا۔تازہ ترین یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔
نجی ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
محمد خراسانی کی ہلاکت، کالعدم ٹی ٹی پی کی تصدیق
آخرکار دو روز بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ محمد خراسانی عرف خالد بلتی کو 3 روز قبل نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کیا۔ترجمان کالعدم!-->…
انتظامیہ قصوروار، سب بلاوجہ مری والوں کے پیچھے پڑے ہیں: عدالت عالیہ
اسلام آباد: عدالت عالیہ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمے دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ جب!-->…
منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں سے کوئی نرمی نہ کی جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں کھاد کی!-->…
وزیراعظم کا عثمان مرزا کیس کا نوٹس، ریاست خود مدعی بنے گی
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عثمان مرزا کیس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا، متاثرہ لڑکی کے منحرف ہونے کے بعد اب ریاست اس کیس میں خود مدعی بنے گی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں!-->…
حکومت نے نواز کی میڈیکل رپورٹس پر رائے طلب کرلی
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پنجاب حکومت سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی ہے، اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس!-->…