براؤزنگ پاکستان

پاکستان

امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت وفد کی پاکستان آمد، فیلڈ مارشل اور ڈار نے استقبال کیا

اسلام آباد: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کا امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔امریکی وفد کا

وزیراعظم کا ڈیزل 135 اور پٹرول 12 روپے لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل 135 اور پٹرول پر 12 روپے سستا کردیا ہے۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 135 روپے کی کمی کے بعد ڈیزل 520 کے بجائے 385 روپے فی لیٹر میں

مذاکرات کی کامیابی سے پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کو اللہ تعالیٰ نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے

معروف ادیب اقبال خورشید کے ناول گرد کا طوفان” کے ہندی ترجمے کی اشاعت

کراچی: معروف ادیب اور صحافی اقبال خورشید کے ناول "گرد کے طوفان" کا ہندی ترجمہ شایع ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو ہزار سترہ میں شایع ہونے والے اقبال خورشید کے ناول "گرد کا طوفان" کو ہندی روپ دے دیا گیا، یہ ترجمہ لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے

کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان

کراچی: شہرِ قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہ سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ ​آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی

سندھ میں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی نافذ کرتے ہوئے دکانیں اور شاپنگ مالز رات جلد بند کرنے کا اعلان کردیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹس، ہوٹلز اور شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق

اسرائیلی اقدامات امن کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفرا اسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس

ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کے سبب اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ ڈی سی اسلام آباد نے ٹویٹ بھی کی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی حدود

امریکا و ایران مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف کے مطابق یہ جنگ بندی فوری نافذالعمل ہوچکی ہے، جسے خطے میں

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں 2 ہفتے کی جنگ بندی

اسلام آباد/ تہران/ واشنگٹن: پاکستان کی اعلیٰ قیادت وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین سفارت کاری نے مشرق وسطیٰ کو ایک بڑے بحران سے بچا لیا۔امریکا اور ایران نے دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں