براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حضورؐ کے اسوہ پر عمل کرکے مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے، سینیٹر رزینہ عالم خان
اسلام آباد: نبی کریمؐ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ حضور کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوکر ہم قومی و سماجی مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر رزینہ عالم خان نے ایوان قائد کے نظریہ پاکستان کونسل(ٹرسٹ) میں ماہ ربیع الاول کی…
عمران کو آرمی چیف سے متعلق بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔
انہوں نے قومی اسمبلی میں…
وائس آف سندھ کے تحت قوالی کی عظیم الشان محفل کا انعقاد
کراچی: وائس آف سندھ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محفل قوالی کا انعقاد، صابری برادرز کی شاندار پرفارمنس نے حاضرین کے دل جیت لیے۔
پیٹرن انچیف عبدالغنی دادا بھوائے کی سرپرستی میں وائس آف سندھ کی جانب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر…
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
پشاور: پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں اور پب جی گیم میں گہرا تعلق سامنے آیا ہے۔ ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ سوات میں پکڑے گئے تینوں دہشت گرد پب جی گیم پر…
بنگلادیش میں پہلی بار قائداعظم کی برسی تقریب کا انعقاد
ڈھاکا: پہلی بار بنگلادیش میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے…
گنڈاپور دو نمبر آدمی، ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتا رہا، گنڈاپور دو نمبر آدمی ہے، اس پر بھروسہ نہ کریں۔
یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی…
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ معطل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔
ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
درخواست گزار کے وکیل نے…
پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے گئے۔
بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی وفد میں داوڑ کنڈی…
بانی پاکستان کی برسی۔۔۔ عظیم قائد کو قوم کبھی بُھلا نہیں سکتی
کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
دھیان رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین…