براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری
واشنگٹن: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور…
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…
پاکستان میں کل سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
کراچی: کل بروز جمعرات 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا…
گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ IK-804 لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار
لاہور: جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو پولیس نے دھر لیا۔
ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے…
عدالتی نظام ٹوٹ چکا، اصلاحات کے ذریعے عدلیہ کو بحال کریں گے، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے، ججز دس دس سال تک آئین کو بھول جاتے تھے اور سارا اختیار آمر کو دے دیا جاتا…
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پہلے پی ایچ ڈی ہولڈر آئی ایس آئی چیف ہوں گے
راولپنڈی: آئی ایس آئی کے نئے مقرر کردہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پہلے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر مبنی…
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے…
پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے اسٹیج خالی کرادیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں، جلسہ ختم کرنے کا وقت 6…
تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ایئر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔…
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اگلے ماہ پاکستان آئیں گے
کراچی: عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شیخ فاروق نائیک کے ہمراہ رواں سال دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ حکومت پاکستان…