براؤزنگ پاکستان
پاکستان
یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں متوقع
کراچی: ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات متوقع ہیں۔
کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14 اگست کو یوم آزادی پر عام تعطیل ہوگی۔
چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو ہوگا، چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں شامل…
فیلڈ مارشل کے بارے میں ملکی صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: معرکۂ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی بازگشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دوٹوک ردعمل دیا ہے۔
دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم…
یوم استحصال کشمیر آج: قومی اسمبلی میں یوم استحصال پر قرارداد منظور
اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دُنیا بھر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔
قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔
قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق…
عمر ایوب، شبلی، حامدرضا اور زرتاج سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان نااہل قرار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہل قرار دے دیا۔
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی…
وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد: اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے وفاقی حکومت نے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذبر تارڑ نے کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں کہ اس ترمیم کو کیسے بہتر…
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات ضروری ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے، مواصلات روابط ترجیحی بنیادوں پر بحال اور این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مقامی…
پاکستان کا قیام کئی نسلوں کے خوابوں کی تعبیر ہے، ڈاکٹر عارفہ زہرا
کراچی: 14 اگست کو ایک آزاد، خودمختار ریاست کا عظیم خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ پاکستان سرزمین آباو اجداد کی لازوال قربانیوں کی میراث ہے۔
آزادی کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے ڈاکٹر سیدہ عارفہ زہرا کا کہنا تھا کہ میں 4 سال کی تھی جب ہم پاکستان آ گئے،…
ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، مزار اقبال پر حاضری
لاہور: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، انہوں نے مزار اقبال پر حاضری بھی دی۔
ایرانی صدر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے، جہاں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب…
پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا قومی یکجہتی اور سول ملٹری ہم آہنگی پر زور
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور ہیڈکوارٹرز میں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاک چین اسٹرٹیجک تعلقات عمدہ مثال، دونوں کی افواج برادر فوجیں ہیں، فیلڈ مارشل
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی…