براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پٹرولیم نرخ بڑھنے پر ریلوے کرایوں میں پھر اضافہ

لاہور: رواں ماہ کے وسط میں نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ہے، اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، ریلوے حکام نے بھی ٹرین کے کرایوں میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ کردیا، دو ماہ میں تیسری مرتبہ ریلوے کرائے بڑھائے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع

کراچی: شہر قائد کے کئی علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ چند گھنٹوں میں گڈاپ، پورٹ قاسم، اسٹیل ٹاؤن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بحریہ ٹاؤن، گلشن حدید، گلشن معمار سمیت…

صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

لاہور/ اسلام آباد: اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ان کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی…

سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر ایکٹ کیس: فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں قائم فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر سماعت کررہا ہے، جس کی کارروائی براہ راست نشر کی جارہی ہے جب کہ عدالت عظمیٰ نے ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی…

وزارت خزانہ کا پی آئی اے کا اربوں خسارہ برداشت کرنے سے انکار

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے اور اس کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزارت خزانہ نے پی آئی اے کے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا…

صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، اس بار…

پٹرولیم قیمت بڑھنے پر پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافے نے…

حکومت کا غریبوں کو ایک اور تحفہ، پٹرول 26.02 اور ڈیزل 17.34 روپے مزید مہنگا

 اسلام آبادٜ نگراں حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

غیرقانونی طور پر پاکستان آنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے دو سو یونٹس پر ریلیف کے حوالے سے فیصلہ جلد کریں گے۔ وزیراعظم انوار کاکڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستان میں غیرقانونی طور پر آنے والے افراد کے…

نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے سے آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹ کیسز واپس…