براؤزنگ پاکستان

پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلیے اہل، انتخابی نشان ہفتے بعد الاٹ ہوگا

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کو الیکشن کمیشن نے بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرلیا، تاہم انتخابی نشان فوری الاٹ نہیں ہوسکا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کرکے اُسے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار…

شہر قائد میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، 2 دُکانیں سیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والی 2 دکانیں سیل کردی گئیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی مقرر کردہ قیمت سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔…

دہشتگردی خدشات، پاکستان کا بھارت میں قومی ٹیم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: احمدآباد میں دہشت گردی کے خدشے کے حوالے سے چلنے والی رپورٹس پر پاکستان نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے…

9 مئی کی منصوبہ بندی عمران کی زیرصدارت ہوئی، عثمان ڈار سیاست سے دستبردار

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے پارٹی چیئرمین کے حوالے سے بڑے انکشاف کرڈالے، انہوں نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے حملوں کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ نجی ٹی وی…

ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنادیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے فیصلہ دیا کہ چیئرمین پی…

حکومت نے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد: غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا،…

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام، حساس اداروں کے سربراہان، چاروں…

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک نیوی کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاک نیوی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں…

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، سرفراز بگٹی

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث طاقتور عناصر کو بھی روکا جارہا ہے، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام…

سندھ: 50 ہزار مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو مفرور ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیتے ہوئے صوبے بھر میں 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ، بینک اکاؤنٹس…