براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عمران پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے محروم، بیرسٹر گوہر نئے چیئرمین منتخب
پشاور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اجرا کردیا گیا۔
انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سینٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار…
چیف جسٹس نے دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں
اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کے لیے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔
رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔
خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس کے علم…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر
کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔
آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سید احمد شاہ کو وزیر مقرر کرنے کا اعلان
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے احمد شاہ کو صوبائی وزیر مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کو سندھ میں وزیر مقرر کردیا ہے۔
احمد…
سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: بچوں کے لیے خوش خبری، محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
محکمہ تعلیم…
عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں شدید اختلافات، فون کال لیک
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ کی اہلیہ اور بہنوں میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں اور ان کے درمیان اقتدار کی جنگ کا سلسلہ ہے
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشریٰ…
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کالعدم، مقدمے سے بری
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم کے…
عمران دستبردار، بیرسٹر گوہر انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد
اسلام آباد: سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔
سینیٹر علی ظفر کا بیرسٹر گوہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا حکم…
عمران خان کی مائنس ون کی تردید، پارٹی چیئرمین رہیں گے، لطیف کھوسہ
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے عمران خان نے مائنس ون سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جو چیئرمین ہیں وہی رہیں گے۔
لطیف کھوسہ کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی…
عمران پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار، انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچادیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں…