براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ٹائپنگ کی غلطی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، علامہ راغب نعیمی
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو غیر شرعی قرار دینے کے حوالے سے جاری کردہ بیان پر وضاحت دی کہ اُس بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی نہیں کہا۔
چند روز…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت عالیہ نے دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی…
بنوں: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، فائرنگ تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12 جوان شہید
راولپنڈی: بنوں میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج مارے گئے جب کہ 12 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 نومبر کو خوارج نے ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل…
اگر وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے، مولانا طارق جمیل
لاہور: ممتاز اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر کہنا ہے کہ اگر وی پی این حرام تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔
نامور مبلغِ اسلام مولانا طارق جمیل نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کے…
نیشنل ایکشن پلان پر وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان پر وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہورہا ہے۔
جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی…
حج 2025 کے حوالے سے اہم پیش رفت، کرایوں میں بڑی کمی
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کو حج 2025 کے اخراجات میں کمی سے متعلق پہلی اور اہم کامیابی مل گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50 ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850…
جی ایچ کیو حملہ کیس: تمام نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس…
قلات: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں 7 جوان شہید
قلات: بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری بعد فورسز کی بھاری نفری جائے…
فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024ء کی خصوصی تقریب سے خطاب میں ’’امن…
اسموگ: لاہور، ملتان میں ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن، اسکول مزید ایک ہفتے کیلئے بند
لاہور: اسموگ کی بگڑتی صورت حال پر پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ کی بگڑتی صورت حال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں،…