براؤزنگ پاکستان
پاکستان
انتخابات کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا، پی ٹی اے
اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ 8 فروری کو انتخابات کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پولنگ ڈے پر صارفین کو انٹرنیٹ کی…
بلوچستان کے اضلاع میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار…
9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، کابینہ کمیٹی کی تحقیقات
اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔
ملک کے معروف انگریزی اخبار کی ایک رپورٹ میں ذرائع سے متعلق کہا گیا کہ 9…
انتخابات میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کریں گے، احمد شاہ
کراچی: سندھ کے نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کریں گے۔
سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ کل لاڑکانہ میں ڈی سیز اور محکموں کے عہدیدار…
بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام شہری قانون کی نظر…
سیاسی کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے زخمی بچہ دم توڑگیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے نیوکراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ بچہ 4 روز تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
جمعے کی شب سیکٹر…
کمروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان، ہم سڑکوں پر کام کررہے تھے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: شہر قائد کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف اور میرے لیے مختلف کراچی ہے،…
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
اسلام آباد/ کراچی: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے راستوں پر ہاتھوں کی زنجیر بناکر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔
کوہالہ پُل پر یوم یکجہتی کشمیر کے…
ڈی آئی خان میں تھانے چودھوان پر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان کے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ…
بہترین سیکیورٹی انتظامات، انتخابات پُرامن ہوں گے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔
مرتضیٰ سولنگی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہا ہے، ہماری سیکیورٹی فورسز…