وائس آف سندھ کی امان رمضان نشریات کی ناظرین میں مقبولیت

کراچی: واٸس آف سندھ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پروجیکٹ ڈاٸریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی سربراہی میں رمضان المبارک میں خصوصی نشریات بعنوان امان رمضان کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں لگ بھگ تمام اہم دینی و معاشرتی موضوعات پر مبنی پروگرام پیش کیے گٸے۔ ان پروگراموں میں میزبانی کے فراٸض نوجوان اینکر احسن لاکھانی اور معروف خاتون اینکر نازیہ ملک نے سرانجام دیے۔

ان پروگراموں میں ملک کی نامور خواتین و مرد اسلامی اسکالرز کو مدعو کیا گیا۔
ناظرین کو واٸس آف سندھ کی امان رمضان نشریات بھاگٸی۔ اس نشریات پر بے پناہ مثبت ریوز آٸے۔

ادارہ واٸس آف سندھ آٸندہ بھی اسی طرح ناظرین کے لیے مفید پروگرام پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔