براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما ملک سے فرار ہوتے ہوئے بارڈر سے گرفتار
پشاور: طورخم سرحدی گزرگاہ سے فرار کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق پی ٹی آئی راولپنڈی کے رہنما چودھری عبدالباسط طورخم سرحدی گزرگاہ کے راستے افغانستان فرار ہورہے تھے کہ ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کرلیا۔…
بے حرمتی واقعے کیخلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے۔
یومِ تقدیس قرآن کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی اپیل ہے۔
اس حوالے سے…
حوالدار لالک جان کا یوم شہادت
آج کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا 22 واں یوم شہادت ہے۔ آپ کو ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدرعطا کیا گیا۔
ہماری دھرتی اس لحاظ سے خوش قسمت گردانی جاسکتی ہے کہ یہاں مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے!-->!-->!-->…
خیبر: دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے میجر شہید
پشاور/ راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جب کہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی…
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
لاہور: سینئر سیاست دان اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی اور پی ایس ایل کی معروف فرنچائز ملتان سلطان کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل میں 2021 کی ٹرافی اپنے نام کرنے والی ملتان…
لاہور میں شدید بارش، 7 افراد جاں بحق، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکیں تالاب میں تبدیل، بجلی کا نظام درہم برہم۔
کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر بہہ نکلا، چائنہ اسکیم اور گڑھی شاہو میں بارش کا پانی گھروں اور دکانوں…
پاکستان نیوی کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد: پاکستان نیوی کے 4 افسران کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل…
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو منصوبہ ساز کے طور پر نامزد کیا جائے…
آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل نواز شریف نے چین کے…
کراچی میں استعمال شدہ پلاسٹک سے پہلی سڑک بنالی گئی
کراچی: کراچی میں شیل لبریکینٹ کے لیے استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کرکے سڑک تعمیر کی گئی ہے۔
شیل پاکستان نے بی آر آر انٹرپرائزز نامی اسٹارٹ اپ اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ساؤتھ) کے تعاون سے سڑک کی تعمیر مکمل کی، جس سے…