براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں ہماری حکومت کی مدت 14…
بلوچستان: دہشت گردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہید
راولپنڈی: دہشت گردوں کے گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب گیریژن میں دہشت گردوں نے گھسنے کی کوشش کی، جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشت گردوں کی اس کوشش کو روکا۔…
پیپلز پارٹی کی 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔
پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں…
پی ٹی آئی سربراہ دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد
اسلام آباد: 9 مئی کے واقعات پر درج دہشت گردی کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح…
منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز بری
لاہور: صوبائی دارالحکومت کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان سب کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان…
سرگودھا: مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
سرگودھا: مسافروں سے بھری وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھلوال میں کوٹ مومن روڈ پر کامرس کالج کے قریب ہیش آیا، جس میں مسافر بس کے اندر گیس لیکیج کے سبب اچانک آگ بھڑک اٹھی،…
پی ٹی آئی سربراہ کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔
توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تحمل کا…
قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز کا کہنا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوش حالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی انہی کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب…
پی ٹی آئی رہنما ملک سے فرار ہوتے ہوئے بارڈر سے گرفتار
پشاور: طورخم سرحدی گزرگاہ سے فرار کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق پی ٹی آئی راولپنڈی کے رہنما چودھری عبدالباسط طورخم سرحدی گزرگاہ کے راستے افغانستان فرار ہورہے تھے کہ ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کرلیا۔…