براؤزنگ پاکستان
پاکستان
خیبر: دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے میجر شہید
پشاور/ راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جب کہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی…
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
لاہور: سینئر سیاست دان اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی اور پی ایس ایل کی معروف فرنچائز ملتان سلطان کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل میں 2021 کی ٹرافی اپنے نام کرنے والی ملتان…
لاہور میں شدید بارش، 7 افراد جاں بحق، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکیں تالاب میں تبدیل، بجلی کا نظام درہم برہم۔
کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر بہہ نکلا، چائنہ اسکیم اور گڑھی شاہو میں بارش کا پانی گھروں اور دکانوں…
پاکستان نیوی کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد: پاکستان نیوی کے 4 افسران کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل…
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو منصوبہ ساز کے طور پر نامزد کیا جائے…
آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل نواز شریف نے چین کے…
کراچی میں استعمال شدہ پلاسٹک سے پہلی سڑک بنالی گئی
کراچی: کراچی میں شیل لبریکینٹ کے لیے استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کرکے سڑک تعمیر کی گئی ہے۔
شیل پاکستان نے بی آر آر انٹرپرائزز نامی اسٹارٹ اپ اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ساؤتھ) کے تعاون سے سڑک کی تعمیر مکمل کی، جس سے…
کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے اور بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں کل سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ان دنوں کراچی میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جارہی ہے، تاہم کل سے گرمی کی شدت…
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: جعلی ڈگری کیس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نااہل قرار
گلگت بلتستان: جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا۔
گلگت کی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا ہے۔
خالد خورشید…
ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہ کرے۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…