براؤزنگ پاکستان

پاکستان

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیلئے جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی منظوری

اسلام آباد: جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری ججز تعیناتی کمیشن نے دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…

سفاک زمیندار نے فصلوں میں گھسنے پر گدھی کی ٹانگیں توڑ ڈالیں

جھنگ: سفاک زمیندار نے فصلوں میں گھسنے پر گدھی پر بدترین تشدد کرتے ہوئے اس کی ٹانگیں توڑ ڈالیں۔ پولیس کے مطابق زمیندار نے گدھی کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد سے بچنے کے لیے گدھی بھاگتے ہوئے خاردار تاروں میں پھنس گئی تھی جب کہ گدھی…

فواد نے پولیس دیکھ کر ہتھنی جیسا بھاگ کے سر شرم سے جھکادیے، شیر افضل

اسلام آباد: شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فواد چوہدری اس روز پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگ رہے تھے، جیسے…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

یو این او کا اعتراض مسترد، عمران کی گرفتاری ہمارا داخلی معاملہ ہے، حکومت

اسلام آباد: یو این او کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو حکومت پاکستان نے اپنا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ…

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز، فوری رہا کیا جائے، یواین گروپ

نیویارک: اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سابق وفاقی وزیر…

2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیسے ملا؟، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے ملا تھا؟ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ…

کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے گرم اور مرطوب موسمی حالات میں محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شام سے بہتری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا ہے اور آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ شہر…

امریکا نے سائفر کے ذریعے پاکستان میں مداخلت کی، عمر ایوب

لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر دھر دیا۔ عمر ایوب کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی اور…