براؤزنگ پاکستان
پاکستان
تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ایئر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔…
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اگلے ماہ پاکستان آئیں گے
کراچی: عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شیخ فاروق نائیک کے ہمراہ رواں سال دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ حکومت پاکستان…
اہلیان کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ
کراچی: اہلیان شہر قائد کے لیے بُری خبر، اُن کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر صدر زرداری نے دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔
صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ…
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
راولپنڈی: 19 اور 20 ستمبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کردیے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پاکستان افغانستان…
فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے، سیکیورٹی حکام
پشاور: سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کررہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہورہا ہے۔
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نے بھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کے…
قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کی بے حرمتی کے معاملے پر افغانستان کے سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے…
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پارٹی ڈی نوٹیفائی اور انتخابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، چیف الیکشن…
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہوسکتی ہے۔
جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…
آرمی پبلک اسکول پشاور کے طالبعلم کا بڑا اعزاز، کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل عطا
پشاور: سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز کو کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد نواز نے بتایا کہ مجھے کنگ چارلس کی جانب سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا ہے، یہ میڈل…
بزرگ جمال اختر لاپتا، اہل خانہ کی تلاش کیلئے مدد کی اپیل
کراچی: شہر قائد کے علاقے بفرزون سے 68 سالہ بزرگ سید محمد جمال اختر 15 ستمبر بروز اتوار سے لاپتا ہیں۔ انہیں آخری بار شام 4:00 بجے کے قریب دیکھا گیا تھا۔ ان کے بیٹے تابش نے عوام سے اپنے والد کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے، جو یادداشت کی کمی کا…