براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اسرائیلی اقدامات امن کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفرا اسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس!-->…
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی
اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کے سبب اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ ڈی سی اسلام آباد نے ٹویٹ بھی کی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی حدود!-->…
امریکا و ایران مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف کے مطابق یہ جنگ بندی فوری نافذالعمل ہوچکی ہے، جسے خطے میں!-->…
پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں 2 ہفتے کی جنگ بندی
اسلام آباد/ تہران/ واشنگٹن: پاکستان کی اعلیٰ قیادت وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین سفارت کاری نے مشرق وسطیٰ کو ایک بڑے بحران سے بچا لیا۔امریکا اور ایران نے دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں!-->…
ایران کے سعودیہ پر حملے تنازع حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پُرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274 ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔!-->…
پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں، ایرانی سفیر کا بڑا بیان
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، جس پر عالمی سطح پر بھی توجہ مرکوز ہے۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ان کوششوں کو!-->…
سندھ: موٹر سائیکل مالکان کیلئے پٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں۔ ان کے مطابق موٹر سائیکل مالکان کے لیے 20 لیٹر پر 57 روپے فی لیٹر سبسڈی جاری کردی گئی ہے جب کہ سندھ حکومت 100 روپے فی لیٹر ادا کرے گی اور!-->…
کراچی میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 تا 6 بجے بھی گیس بند رہے گی۔سوئی سدرن!-->…
پاکستان کا جنگ بندی منصوبہ امریکی اور ایرانی قیادت کو پہنچادیا گیا
اسلام آباد: ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہوگیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے تیار کردہ فریم ورک تہران اور واشنگٹن!-->…
کراچی میں پیر کو بارش کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بادلوں کے برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایک بار پھر بادل برس سکتے ہیں، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ سندھ میں!-->…