براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عمرہ سے واپس آنے والے گھرانے کو حادثہ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
راولپنڈی: عمرہ سے واپس آنے والے گھرانے کی گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے گوجرانوالا کے لیے روانہ ہونے والی فیملی کی گاڑی کو راولپنڈی میں روات ٹی چوک کے…
سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں سائفر کیس رکاوٹ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔
عمران خان کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے، کیونکہ اس کیس میں عمران خان پہلے سے ہی 30…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطل کردی۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
اسلام…
شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا عرس، سندھ میں یکم ستمبر کو عام تعطیل ہوگی
کراچی: یکم ستمبر کو نگراں سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن…
عمران کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل 11 بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
ایمان مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی اور پھر گرفتاری
راولپنڈی: ایمان مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔
اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ…
ڈنمارک میں توہین قرآن کو غیر قانونی قرار دینے کی تجویز، پاکستان کا خیرمقدم
اسلام آباد: پاکستان نے ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر خیرمقدم کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے…
شہر قائد میں پیر کو تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان
کراچی: شہر قائد میں مزید تین دن تک آسمان بادلوں سے گھرا رہے گا۔
ان دنوں کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں، جس کے باعث موسم خوشگوار ہے اور ایسے میں محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آئندہ دنوں کے لیے موسم کا احوال بتایا ہے۔
محکمہ موسمیات…
بجلی کے بھاری بل: نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس بلالیا
اسلام آباد: بھاری بھر کم بجلی بلوں پر عوامی بھرپور احتجاج رنگ لے آیا، بجلی بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں کے…