براؤزنگ پاکستان
پاکستان
فوجی دستے ڈی چوک پہنچ گئے، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرلی گئی۔
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے اور واضح کیا…
پی ٹی آئی قافلے اسلام آباد داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، اہلکار زخمی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے قافلے بانی عمران خان کی کال پر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد داخل ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں طرف سے بڑی تعداد میں نکلے اور شدید نعرے لگائے جب کہ اس دوران اسلام آباد پولیس کے…
سندھ میں نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان
کراچی: وادی مہران کے نوجوانوں کے لیے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے…
پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد زخمی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔
غازی بروتھا پل پر پولیس کی جانب سے قافلے…
عمران خان کی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے…
حکومت تیار کھڑی، عمران کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حکومت احتجاج کرنے والوں کو دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی…
بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل (24 نومبر) کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔…
نیکٹا کا پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں دہشت گرد حملے کا الرٹ جاری
اسلام آباد: نیکٹا نے وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا، جو پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر ہوسکتا ہے۔…
امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم کا شمالی سندھ کا دورہ
کراچی: امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے 19 سے 21 نومبر تک شمالی سندھ کا دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے امریکا کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔
تعلیم کو فروغ دینے، خواتین کو بااختیار بنانے، صحت کی دیکھ بھال…
قوم سعودیہ کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے ہاتھ توڑ دے گی، وزیراعظم
تونسہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو سعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیا ہے پاکستان سے اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی۔…