براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی کے شہریوں پر پھر بجلی گرانے کی تیاریاں
اسلام آباد: جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر کے الیکٹرک نے صارفین سے رقم وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، پہلی…
نیب کورٹ کا نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد: نیب کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
یکم نومبر سے 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطنوں کو واپسی
اسلام آباد: پاکستان سے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطنوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار 119 غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے جن میں 1272 مرد اور 1188 خواتین سمیت 1659 بچے شامل تھے۔…
پی ٹی آئی دور میں فرح گوگی کی ہوشربا کرپشن کی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے دور میں ہوشربا کرپشن کی کہانی سامنے آگئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی پوری طرح کھل گئی ہے۔
فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں…
آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس وصولی سخت کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جب کہ اس دوران اس عالمی ادارے کے مطالبات بھی ہر سیشن میں سامنے آتے جارہے ہیں۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات آج چھٹے روز بھی جاری ہیں،…
بے امنی میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی ملوث ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے امنی پھیلانے میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا ہاتھ ہے۔
انوار الحق کاکڑ کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا جب بھی افغانستان پر مصیبت آئی، پاکستان نے ان…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشریٰ بی بی کی نیب پیشی سے معذرت
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔
قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں طلبی کا نوٹس…
عمران نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں سائفر…
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی…
اسموگ کے باعث پنجاب میں جمعہ کو چھٹی ہوگی
لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب میں اسموگ کے پیشِ نظر جمعہ 10 نومبر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق فیصلہ صرف رواں ہفتے کے دوران آنے والے جمعہ کے لیے کیا گیا ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے…