براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز
اسلام آباد: سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے…
بنوں میں سیکیورٹی قافلے پر خودکُش حملہ، 2 افراد شہید
بنوں: بکا خیل میں سیکیورٹی قافلے پر کیے گئے خودکُش حملے میں 2 افراد شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار افغان خودکُش حملہ آور نے سیکیورٹی…
لندن: شہزاد اکبر مبینہ تیزاب حملے میں زخمی، اہل خانہ محفوظ رہے
لندن: پی ٹی آئی دور حکومت میں سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب کے فرائض سرانجام دینے والے شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کردیا۔
شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا…
اشتعال انگیز گفتگو: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے،…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
راولپنڈی: عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے احتساب عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے عمران…
صدر عارف علوی کو برطرف کرنے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
صدر مملکت کی برطرفی کی درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور مس کنڈکٹ کے…
کراچی کے شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں اب تک 11 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
جناح اسپتال کے حکام کے مطابق 9 میتوں کو جناح اسپتال جب کہ ایک سول اور ایک کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا…
پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا
راولپنڈی: پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا، پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو 12 اور 14 سال کی قید بامشقت کی سزا سنادی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی…
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ایک بار پھر اُن کی بہن کی ملاقات طے
اسلام آباد: امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر اُن کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کی ملاقات طے ہوگئی، جس کی تصدیق ان کے وکیل نے کی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کی، اس دوران فوزیہ…
آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نج کاری پر فوکس کررہی ہے اور پی آئی اے کی نج کاری اولین ترجیح ہے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کاری کونسل…