براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مشتاق احمد ودیگر کی رہائی کیلئے یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…
وزیراعظم کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد: غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے اور قافلے میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہا ہے۔
وزیرِاعظم نے سماجی رابطے…
میرا کام پنجاب کیلئے آواز اُٹھانا، کبھی معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر پنجاب کی عزت نفس کی بات نہ کرے تو کون کرے گا؟ مریم کبھی معافی نہیں مانگے گی، میرا کام اپنے لوگوں اور پنجاب کے لیے آواز اٹھانا ہے۔
تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز…
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی
کراچی: آئندہ 2 روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا، جس کے زیرِ اثر کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، جام شورو، ٹھٹھہ اور سندھ…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے تین مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک کردیے، آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ…
پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے، امید ہے پاکستان بھی فلسطین فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔
اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نے…
کراچی میں اچانک معتدل بارش سے موسم خوش گوار
کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر کے بعد آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سی معتدل بارش برسی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بھارتی گجرات پر موجود ہے اور سسٹم کو بحیرۂ عرب سے نمی کی صورت میں تقویت مل رہی ہے۔
محکمۂ موسمیات کا…
کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملہ، 10 شہری شہید، 6 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ خودکُش بمبار سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں خوجک روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر کے مرکزی…
سپریم کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد…
جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، مودی کے بیان پر محسن نقوی کا ردعمل
دبئی: پی سی بی کے چیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دے دیا۔
صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی…