براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے گئے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، اس موقع پر حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن…
مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں ایک ہفتے کی توسیع
پشاور: عدالت عالیہ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر…
اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینے سے روکنے کا عدالتی حکم
پشاور: عدالت عالیہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے…
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی، جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش…
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی کے ذمے داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا فیصلہ
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی…
وزیراعظم شہباز کا گوادر کا پہلا دورہ، بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
گوادر: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بارشوں کے دوران حادثات سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے، جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر شخصیات…
اسحاق ڈار کو خزانہ اور خواجہ آصف کو دفاع کا قلمدان ملنے کا امکان
اسلام آباد: گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدے کا حلف اُٹھاچکے، اب نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت کا عمل جاری ہے، جمعرات کو وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ہے، پارٹی کی سینئر قیادت کابینہ کا حصہ ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم…
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: شہباز شریف نے ملک کے 24 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جس میں نگراں وزیراعظم،…
صدارتی انتخابات: زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، اچکزئی پر اعتراض عائد
اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، جو اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار ہیں، اُن کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے جب کہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی پر اعتراض عائد کردیا گیا۔ اتحادی جماعتوں اور سنی اتحاد کونسل…
صدر مملکت کے عہدے کیلیے زرداری اور اچکزئی میں مقابلہ، کاغذات جمع
اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی جانب سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام…