براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والی بینچ پر اعتراض اٹھادیا، جس کے بعد کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے سماعت کا…
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کا اعلان جلد ہونے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ملک میں موسلادھار بارشبں متوقع، اربن فلڈنگ کے خطرات
اسلام آباد: ملک میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، جس سے آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں۔…
یونان میں حادثے کا شکار کشتی میں 350 پاکستانی سوار تھے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یونان جانے والی کشتی میں 400 افراد کی گنجائش تھی مگر اس پر 700 افراد سوار تھے جن میں سے 350 پاکستانی تھے، تمام افراد ڈوب گئے اور صرف 104 زندہ بچے جن میں 12 پاکستانی تھے۔
نجی ٹی وی کے…
ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی ٹائٹن آبدوز ملبے میں تبدیل، تمام مسافر ہلاک
واشنگٹن: ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی درخواست مسترد
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف بنایا گیا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بینچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم…
غلام سرور کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا، لہٰذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔
غلام سرور نے کہا کہ…
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات
پیرس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں باہمی…
جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان طلب
لاہور: جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 ملزمان کو طلب کرلیا۔
سمن کے متن کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر، حسان نیازی اور مراد سعید…
صدر علوی نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…