براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
کراچی: سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج شاید میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے، میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی…
علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
کراچی: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے بھی پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
علی زیدی نے ایک ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے…
عمران کی رپورٹس میں شراب، کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا، وزیر صحت
کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے، گرفتاری کے بعد عمران…
فردوس عاشق اعوان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں۔
انہوں نے…
یومِ تکریم پر شہدا کو قوم کا خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب
راولپنڈی/ اسلام آباد: ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہداء پاکستان منایا جارہا ہے، جس میں قوم شہداء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔
اس مناسبت سے مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی آرمی چیف جنرل عاصم منیر…
بڑی وکٹ گرگئی، شیریں مزاری پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی صف اول کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سینئر سیاست دان شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے، آج سے میں پی ٹی آئی یا کسی بھی…
8 دہشت گردی مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں جج راجا جواد…
25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا
اسلام آباد: 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا، اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کو یہ دن منایا جائے گا۔
اس دن کے منانے کا مقصد شہداء کی لازوال…
عدالت عالیہ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیتے…
عمران کی امریکی خاتون رکن کانگریس سے مدد مانگنے کی آڈیولیک
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ سے متعلق ہوش رُبا انکشافات سامنے آئے ہیں۔
عمران خان کے زُوم میٹنگ نے تمام راز فاش کردیے۔ پی ٹی آئی چیئرمین مبینہ آڈیو…