براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

عثمان بزدار نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

کوئٹہ: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست اور پی ٹی آئی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوج کے…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز…

حکومت کا آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجٹ کے فوراً بعد حکومت نے اگلے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ موجودہ پروگرام 30 جون کو…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، روپیہ تگڑا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے، جس سے روپے کی قدر مستحکم ہوئی اور ڈالر 12 روپے سستا ہو کر 299روپے کا ہوگیا۔ بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہوکر 299روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر…

پٹرول 8، ڈیزل 5 روپے سستا، ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کلو کمی

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت…

ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں، پاکستان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا…

آڈیو لیکس، انکوائری کمیشن کا بھی سپریم کورٹ بینچ پر اعتراض

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ جواب جمع کراتے ہوئے انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر اعتراض…

حکومت آڈیولیک کمیشن بینچ کے تینوں ارکان پر معترض

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ارکان پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانے کی استدعا کردی۔ مرکزی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام کی تکمیل کیلیے درخواست

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف سے گزشتہ 4 ماہ…

ملکی معیشت کے استحکام کے لیے کوشاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک ملک میں اسلامک فنانس کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کررہا ہے اور…