براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

تیراہ میں بڑے آپریشن کا پروپیگنڈا جھوٹا اور بے بنیاد ہے، سیکیورٹی ذرائع

کراچی: سیکیورٹی حکام نے آج کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی اور مختلف سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ بریفنگ کے دوران حکام نے وضاحت کی کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا، بلکہ صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز(IBOs) جاری ہیں۔ یہ

بلوچستان میں آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری 2026 کو بلوچستان میں 2 الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران

وزیراعظم کا صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے

بورڈ آف پیس میں شمولیت کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے، پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا اور پاکستان نے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان

سانحہ گل پلازہ میں 79 اموات، زیادہ تر میزنائن فلور پر ہوئیں: تحقیقاتی رپورٹ

کراچی: کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ

ایم کیو ایم رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن

سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100

بالائی علاقوں میں شدید برفباری: راستے مسدود، آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برف باری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بُری طرح متاثر ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر، خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے، جس کے نتیجے میں

چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق

چترال: ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی سی آفس چترال کے مطابق چترال کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جب کہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ڈی سی آفس چترال کا کہنا ہے کہ جاں بحق