براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف بنایا گیا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بینچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم…

غلام سرور کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا، لہٰذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ غلام سرور نے کہا کہ…

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات

پیرس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں باہمی…

جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان طلب

لاہور: جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 ملزمان کو طلب کرلیا۔ سمن کے متن کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر، حسان نیازی اور مراد سعید…

صدر علوی نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…

ضمانت منسوخ: گرفتاری کے ڈر سے اسدعمر اور شاہ محمود جلدی میں روانہ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسد قیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…

قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، ملکی کھویا ہوا وقار واپس دلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کب تک قرضے لیتا رہے گا؟ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، قومیں وہی کامیاب ہیں جو قرض لے کر اسے کامیابی کے ساتھ واپس کردیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز…

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 25 ارب کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعہ کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات میں فنڈز کی…