براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا زدگان 32 ہزار سے متجاوز، 706 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 32000 سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 706 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10ہزار 957 افراد

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال

کراچی: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں حکومتی اجازت کے بعد کاروبار بحال ہوگیا۔ کراچی کی لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے دکان داروں نے بیشتر دکانیں صبح 8 بجے ہی کھول دیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری ہونے کے

کورونا زدگان 31 ہزار کے قریب، 667 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 تک جاپہنچی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 667 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 11

کورونا بحران: مریض 27 ہزار سے متجاوز، 618 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 24 مریض جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637

کورونا بحران: ڈیڑھ ماہ بعد دکانیں کھلنا شروع ہوگئیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا، دکانیں کھلنے لگیں، البتہ کراچی میں کاروبار تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 45 روز سے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد آج ملک کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی کی بحالی

بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان

کورونا زدگان 25 ہزار 837، 594 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید

تمام بورڈز امتحانات منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ

فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے اداروں سے تعاون جاری رکھے گی،آرمی چیف

کوہاٹ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگراداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی حالیہ صورت حال،

وفاقی حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا، ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولا جارہا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی