براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا زدگان 2818، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: ارض پاک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد 2818 ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق

عوام کو کورونا کے ساتھ ساتھ بھوک سے بھی بچانا ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس خطے میں بڑے پیمانے پر غربت ہے، جس کی وجہ سے ہمیں متوازن اقدامات کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار اپنی حالیہ ٹویٹ میں کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں کورونا کی روک

کورونا بحران: وزیر اعظم نے تعمیراتی انڈسٹری کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کیسے لڑنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ایک طرف کورونا ہے، دوسری طرف غربت ہے، مغرب میں ایک طرف کورونا ہے

علماء کرام کا شکریہ، عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر

دنیا کے مقابلے میں ہمارے ہاں کورونا وائرس بڑھ رہا ہے: وزیر اعلی سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، ہم نے ابھی بہت کم ٹیسٹ کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے

صرف کورنا سے نہیں، غربت اور بے روزگاری سے بھی مقابلہ ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارا مقابلہ صرف کورونا سے نہیں، غربت اور بے روزگاری سے بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اس اجلاس

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر مودی کی ہندوتوا حکومت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان بھارتی غیر قانونی اقدامات پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

کورونا زدگان 2386، 32 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید 95 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد اس وبا کے مریضوں کی تعداد 2386 ہوگئی۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

وزیر اعظم کا کورونا بحران سے نبرد آزما صنعتوں کو مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے نبرد آزما ملکی معیشت کو سنبھالنے کے لیے وزیر اعظم جلد مراعات کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے برآمدی صنعت اور کنسٹریکشن کمپنی کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر اعظم کی جانب سے جلد اہم

کسی طبقے کو اس وبا میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، ہر شہری تک پہنچیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مدد کے لئے پاکستان کے ہر شہری تک پہنچیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر میں دی گئی