براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کراچی: خودکُش حملے میں غیر ملکی محفوظ، دو دہشت گرد ہلاک
کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکُش حملے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک سیکیورٹی گارڈ دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔
ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق گاڑی پر خودکُش حملہ ہوا ہے،…
ملک کو بحران سے نکالنے اور سیاسی دانش و پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران خان کے حق میں اور آصف زرداری کے…
فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم شاہد خاقان کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بعد میں…
حکومت کے پاس ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سوشل سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ نے عدالت میں…
وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر بات چیت
اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، اس دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔
وفد میں سعودی نائب وزیرِ برائے سرمایہ کاری انجینئر ابراہیم بن…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اوگرا کی جانب…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد/ تہران: پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے…
شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالفطر بدھ کو ہوگی
اسلام آباد: پاکستان میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں بدھ 10 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…
سابق وزیراعظم گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا
اسلام آباد: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے، ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔
پریزائیڈنگ…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق
مکۃ المکرمۃ: سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی، جس میں سعودی ولی عہد نے…