براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ایران اسرائیل سیزفائر کے پیچھے وردی، بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران اسرائیل سیز فائر اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت علمائے…
باجوڑ میں بم دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید
باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناؤگئی فیصل سلطان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 16 افراد زخمی بھی…
پٹرول بم گرانے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ
اسلام آباد: پچھلے کئی سال سے بدترین مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کیا جائے گا۔
ذرائع پٹرولیم…
ملک کا مستقبل روشن، بھارت معرکہ حق کبھی بھلا نہیں سکے گا، فیلڈ مارشل
کراچی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ترقی کے لیے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلقات ناگزیر ہیں، بھارت اپنی فوجی طاقت، قوم پرستی اور جعلی اسٹرٹیجک اہمیت سے سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے۔
پی این ایس رہبر کراچی میں پاک…
غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے ممکن ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جاری تنازع میں جنگ بندی آئندہ ہفتے کے اندر ممکن ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے یہ بیان جمعہ کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں کانگو اور روانڈا کے درمیان ایک معاہدے کی تقریب کے دوران صحافیوں سے…
بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔
52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف…
جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کامیابی نہیں ملی، دوبارہ جارحیت پر جواب دیں گے، خامنہ ای
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ امریکا جنگ میں اس لیے شامل ہوا، کیونکہ اسے…
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا کردار، ایرانی قوم نے بہادری دکھائی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان نے انتہائی مؤثر کردار کیا اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کے اوپر بہت…
پاکستان اور امریکا میں تجارتی مذاکرات کامیاب، اگلے ہفتے معاہدے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق طے پا گیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک…
ایران اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان
تہران/ تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے،…