براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد تاحال لاپتا، سیاحوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گلگت بلتستان میں صورت حال خاصی تشویش ناک ہے، بابوسر کے مقام پر پانی میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ حکومت نے سیاحوں کو فوری علاقے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان…

قلات میں آپریشن: فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کرکے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت…

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی: ایمرجنسی نافذ، 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ضلع دیامر میں بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث اب تک 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے مقامات پر رکاوٹیں پیدا ہونے سے…

عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی…

ہنگو میں آپریشن: فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس افسران زخمی

ہنگو: زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا، جس کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی ناکام، 5 خودکُش حملہ آور پکڑے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکُش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کو ناکام بنادیا۔ 17 جولائی کی شام 5 بجے…

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ کردی گئی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور گردونواح میں شدید طوفانی…

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18 ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی…

برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم

لندن/ اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج کردیا، جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کے اخراج کے بعد تمام پاکستانی…

آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ سے انکار، 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کا ٹینڈر واپس

اسلام آباد: درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ پر آئی ایم ایف کے انکار کے بعد حکومت نے چینی کی درآمد کے لیے جاری کیا جانے والا ٹینڈر واپس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر واپس لے کر 50…