براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

اندرون ملک پروازیں: بندش میں مزید 16 روز کی توسیع

حکومت پاکستان نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں، اب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس میں توسیع کا

ملک میں کورونا زدگان 34 ہزار سے متجاوز، 737 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 ہزار 133 اور اس سے کُل اموات 737 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 848 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اور 2

کورونا زدگان 32 ہزار سے متجاوز، 706 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 32000 سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 706 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10ہزار 957 افراد

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال

کراچی: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں حکومتی اجازت کے بعد کاروبار بحال ہوگیا۔ کراچی کی لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے دکان داروں نے بیشتر دکانیں صبح 8 بجے ہی کھول دیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری ہونے کے

کورونا زدگان 31 ہزار کے قریب، 667 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 تک جاپہنچی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 667 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 11

کورونا بحران: مریض 27 ہزار سے متجاوز، 618 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 24 مریض جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637

کورونا بحران: ڈیڑھ ماہ بعد دکانیں کھلنا شروع ہوگئیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا، دکانیں کھلنے لگیں، البتہ کراچی میں کاروبار تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 45 روز سے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد آج ملک کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی کی بحالی

بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان

کورونا زدگان 25 ہزار 837، 594 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید

تمام بورڈز امتحانات منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ