براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ملک میں کورونا زدگان 64 ہزار سے متجاوز، 1317 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جب کہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2636 کیسز رپورٹ!-->…
ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافہ ہونا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کورونا وبا نے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں لہٰذا اس سے نمٹنے کےلیے پوری دنیا کو اقدامات کرنے پڑیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وبا اور ترقی کے لیے سرمایہ کاری پر ورچوئل اجلاس سے خطاب!-->…
طیارہ حادثے کی شفاف، غیر جانبدار انکوائری میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ سے عوام کو باخبر رکھنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کو یقین دلایا کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ پی آئی اے طیارہ حادثے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں!-->…
کورونا زدگان 61 ہزار سے متجاوز، 1260 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز 61 ہزار 227 جب کہ مجموعی اموات ایک ہزار 260 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید 2 ہزار 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں!-->…
پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق کی ہے۔ اںھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی!-->…
ن لیگ کے دور حکومت میں شاہد خاقان نے چینی پر 20 ارب کی سبسڈی دی: شہزاد اکبر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر سنگین الزامات عاید کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے دعوی کیا کہ وہ شوگر رپورٹ سے متعلق نئی باتیں لے!-->…
کورونا وبا، نیویارک ٹائمز نے مودی حکومت کی ناکامیوں کا پردہ فاش کردیا
نیویارک: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی عوام حکومت!-->…
انتہا پسند مودی حکومت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ!-->…
کورونا کیسز 57 ہزار سے متجاوز، 1197 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریض 57 ہزار 705 جب کہ اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1197 تک ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کیے!-->…
بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے!-->…