براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ جاں بحق
کراچی: کورونا وبا نے سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونے والے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس میں گزشتہ کئی روز سے مبتلا تھے۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں اُن کا انتقال ہوا۔
نیب ٹیم کا شہبازکی رہائش گاہ پر چھاپہ، اُن کی عدم موجودگی پر دوسری ٹیم جاتی امرا روانہ
لاہور : نیب کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر ان کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش نہ ہونے پر پولیس کی!-->…
کورونا بحران: متاثرین 76 ہزار سے متجاوز، 1621 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے 3938 نئے کیس سامنے آگئے اور 78 افراد اس وبا کے باعث انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 548 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 5 لاکھ!-->…
وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے!-->…
کورونا صورتحال اور حکومتی اقدامات، وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو اعتماد میں لیں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان ملک میں کورونا صورتحال پر آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، جس میں وہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق کوروناصورتحال پر وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں!-->!-->!-->…
کورونا بحران: مریض 72 ہزار سے متجاوز، 1543 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 72ہزار 460 تک جا پہنچی، جن میں سے 26 ہزار 83 افراد نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 14 ہزار 398!-->…
پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزارت خزانہ نے یکم جون سے قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ البتہ!-->…
کورونا وائرس، عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بڑھتے کورونا بحران کے پیش نظر فیس ماسک لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں سمیت پرہجوم!-->…
کورونا زدگان 66 ہزار سے متجاوز، 1395 جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز اور اس باعث اموات سُرعت سے بڑھنے لگے، ایک روز میں عالمی وبا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20!-->…
عدل کے موجودہ نظام پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لیے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ!-->…