براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ساڑھے چار ہزار کے قریب کورونا زدگان، 63 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں تصدیق شدہ کورونا زدگان کی تعداد 4489 ہوگئی جب کہ اس باعث جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2737!-->…
وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد :
حکومت پاکستان کی جانب سے ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کی کفالت کیلئے احساس
ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت 12 ہزار روپے فی خاندان تقسیم
کیےجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر
ثانیہ نشتر!-->!-->!-->…
نیپرا کا بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک صارفین کے مارچ بل مؤخر!
کراچی: نیپرا کا کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کوبھجوائے گئے مارچ کے بجلی بل موخر کروا دیے۔نیپرا کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی!-->…
احساس پروگرام میں سیاسی مداخلت نہیں، جمعرات سے امداد کی فراہمی شروع ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر میڈیا کو بریفنگ دیتے!-->…
کورونا معاملہ، وزیراعظم کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت جاری ہے جس میں صوبائی وزرائے اعلی، عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، چیئرمین این ڈی ایم اے، ظفر مرزا اور فردوس عاشق اعوان بھی اجلاس!-->…
امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر ’’غور‘‘ کریں گے۔
پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ!-->!-->!-->…
کورونا بحران: ہلاکتیں 58، متاثرین کی تعداد 4072
کراچی: ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتے کیسز کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 4072 ہوچکی ہے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا میں اب تک!-->…
کورونا عفریت، سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سڑکوں اور دکانوں پر عوامی رش پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں صوبائی کابینہ کے اہم مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس!-->…
آٹا چینی بحران کے ذمے دار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے کچھی کینال منصوبے!-->…
کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہم سب کو صبر اور ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ کے لیے روانہ!-->…