براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ہم پر اُسامہ ستی کی گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکار
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں گرفتار پولیس!-->…
قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 238 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ!-->…
حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوالیکشن کمیشن کےباہراحتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر رکاوٹیں نہ لگائی!-->…
کورونا وبا نے 59 زندگیاں نگل لیں، 1947 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 59 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 73!-->…
ادارے آزاد ہوں تو بہتر احتساب ہوتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو تو قوم کو فائدہ!-->…
کورونا سے 39 جاں بحق، 1895 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید ایک ہزار 895 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 30 ہزار 139 کووڈ 19!-->…
18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک!-->…
کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے طالب علم جاں بحق!
اسلام آباد: اینٹی ٹیریرسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے اسلام آباد میں فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان کو قتل کرڈالا۔اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقے میں ڈراپ کرکے آرہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
وزیراعظم کے نئے سال کے لیے دو بڑے اہداف!
اسلام آباد: وزیراعظم نے نئے سال کے دو اہداف مقرر کرلیے، جن میں صحت کی مفت سہولتیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام شامل ہے۔پاکستان میں متعارف ہونے والی گاڑیوں کی اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ!-->…