براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی ٹرانسفورمیشن منصوبہ، کامیابی کیلیے موثر نظام تشکیل دیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی ٹرانسفورمیشن منصوبے کی کامیابی کے لیے بااختیار اور موثر نظام تشکیل دیا جائے۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت “کراچی ٹرانسفورمیشن پلان” کے حوالے سے

پاک فوج حکومتی پالیسیوں کی حامی، ہم کشمیر کی آواز بنے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری طریقے سے اقتدارمیں آئے اور تمام سیاسی جماعتوں کو کہا کہ الیکشن میں

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ، وزارت خارجہ کو عمل درآمد کرانے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں وزارت خارجہ کو نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب کی طرف سے اسپیشل

عدالتی فیصلے کے معیار پر پوری اُترنے والی خواتین قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خواتین قیدیوں کی صورت حال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت انسانی حقوق،

فیٹف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں اہم آئینی، قانونی اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو

اہلیان کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ای سی سی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کے الیکٹرک کے لیے بجلی

کراچی کے حالات دیکھ کر یہاں آیا ہوں، شہباز شریف

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی کراچی آمد، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کراچی جب پانی میں ڈوبا ہوا ہے تو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کے حالات دیکھ کر

عدالت عالیہ نے نواز کو سرنڈر کیلیے 9 دن کی مہلت دے دی

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت دی ہے۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایون فیلڈ، فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر احتساب عدالتوں

سی بی سی کو کے ایم سی کے زیر انتظام دینے کا فیصلہ کرلیا گیا؟

کراچی: وفاق میں اعلیٰ سطح پر کراچی سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، سی بی سی (کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ) کو کے ایم سی کے زیر انتظام دینے پر اتفاق ہوگیا۔ذرایع کے مطابق سی بی سی کے ایڈمنسٹریٹر کو ہٹا کر پورے محکمے کا اختیار کے ایم سی کے سپرد کردیا

اہلیان کراچی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وفاقی اداروں کو وزیراعظم کی ہدایات!

اسلام آباد: شہر قائد کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے تمام وفاقی اداروں کو ہدایات دے دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس