براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کررہے ہیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد دیہاڑی!-->…
سندھ: 1241 ارب حجم کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ!
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021 کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔!-->…
تحریک انصاف حکومت کا مشن عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم نے کراچی کے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کا حل یقینی بنانے میں متحرک کردار ادا کریں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی عمر عماری، ڈاکٹر عمران!-->…
بی این پی مینگل نے حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں
اسلام آباد: بی این پی (مینگل) نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم!-->…
اقوام متحدہ، سفارتی محاذ پر پاکستان بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلیے تیار
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غیر مستقل رکنیت کے امیدوار بھارت کے بے رحمانہ اور توسیع پسندانہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے ٹھوس سفارتی مہم شروع کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ بھارت کو قریباً یقین ہے کہ!-->…
کورونا بحران: مریض ایک لاکھ 54 ہزار سے متجاوز، 2975 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ہولناک صورت اختیار کرگئیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا نے مزید 136 زندگیاں لے لیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 ہزار 117 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر!-->…
لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 20 بھارتی فوجی مارے گئے، متعدد لاپتا
نئی دہلی: لداخ میں سرحدی جھڑپ کے دوران چینی فوج نے بھارتی کرنل سمیت 20 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، درجنوں شدید زخمی ہوئے ، چینی لڑاکا ہیلی کاپٹرز نے ایل اے سی پر پروازیں کی ہیں۔ یہ واقعہ ایسے موقع پر رونما ہوا ہے جب دونوں ملکوں کے!-->…
اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا نہ کریں گے، ہم دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہا جا رہا تھا پاکستان!-->!-->!-->…
آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، اہم امور پر بریفنگ
راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہان نے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا!-->…
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مرحلہ وار انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا!-->…