براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا زدگان ساڑھے 38 ہزار سے متجاوز، 834 جاں بحق، 1088 صحت یاب

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1581 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 31 افراد لقمہ اجل بنے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین نہیں آجاتی، اُس وقت تک یہ کنٹرول نہیں ہوگا، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں مہلک وائرس

کورونا زدگان 37 ہزارسے متجاوز، 803 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ، طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی: میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے سندھ حکومت نے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو

ملک میں 35 ہزار 788 کورونا زدگان، 770 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 770 تک جاپہنچی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 51 ٹیسٹ

اندرون ملک پروازیں: بندش میں مزید 16 روز کی توسیع

حکومت پاکستان نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں، اب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس میں توسیع کا

ملک میں کورونا زدگان 34 ہزار سے متجاوز، 737 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 ہزار 133 اور اس سے کُل اموات 737 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 848 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اور 2

کورونا زدگان 32 ہزار سے متجاوز، 706 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 32000 سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 706 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10ہزار 957 افراد

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال

کراچی: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں حکومتی اجازت کے بعد کاروبار بحال ہوگیا۔ کراچی کی لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے دکان داروں نے بیشتر دکانیں صبح 8 بجے ہی کھول دیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری ہونے کے

کورونا زدگان 31 ہزار کے قریب، 667 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 تک جاپہنچی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 667 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 11