براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا سے پی ٹی آئی کی رُکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا جاں بحق

گوجرانوالا: پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئی ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا سہیل اشرف نے اس کی

کورونا زدگان 46 ہزار کے قریب، ایک دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا وبا نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 13

کورونا بحران:متاثرین 44 ہزار کے قریب، 939 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی جب کہ 939 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ہزار 957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 4

بلوچستان، دہشت گردی کے 2 واقعات میں 7 جوانوں شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔ مچھ میں گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایف

کورونا زدگان 43 ہزار سےمتجاوز، 923 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 43 ہزار 168 ہوگئی جب کہ اس وبا سے923 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 925 کورونا ٹیسٹ کیے

ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کورونا ازخود نوٹس

کورونا زدگان 40 ہزار سے متجاوز، 873 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1352 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مصدقہ کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 175 ٹیسٹ

بھارت کی جانب سے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد کی گئی: افغان طالبان

افغان طالبان نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغان غداروں کی مدد کی۔ یہ اہم بیان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس استنکزئی کی جانب سے سامنے آیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم

پنجاب : پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے اورکرایوں میں کمی کا بڑا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، مسافروں کے لیے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا کی روک تھام کے لیے قائم کابینہ کمیٹی کا خصوصی ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں کورونا

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے سرگرم پولیس افسر گرفتار

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والے کراچی پولیس کے ایک اور افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق را نیٹ ورک کے خلاف ایکشن جاری ہے، ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ نے کراچی میں اہم کارروائی کی، جس میں اسپیشل برانچ