براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا وبا، نیویارک ٹائمز نے مودی حکومت کی ناکامیوں کا پردہ فاش کردیا

نیویارک: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی عوام حکومت

انتہا پسند مودی حکومت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ

کورونا کیسز 57 ہزار سے متجاوز، 1197 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریض 57 ہزار 705 جب کہ اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1197 تک ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کیے

بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی

کراچی: شوال کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید الفطر کل بہ روز اتوار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کمیٹٰی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلیکس  میں ہوا۔ ، جس میں

طیارہ حادثہ، 97 مسافر جاں بحق، ڈی این اے میچنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: لاہور سے کراچی جانے والی خصوصی پرواز پی کے 8303 پر پورے ملک کے عوام اشک بار ہیں، پی آئی اے کا طیارہ ائیر بس اے 320 لینڈنگ سے ایک منٹ قبل ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 99 افراد سوار تھے جاں بحق

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ رہائشی علاقے میں حادثے کا شکار، 97 افراد جاں بحق

کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی میں گرکر تباہ ہوگیا، 97 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز لینڈنگ سے قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگئی۔ سول ایوی

چینی بحران : ذمے داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی گئی،

وزیراعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا نے کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ نے آج وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ

کورونا سے 1017 جاں بحق، متاثرین 48 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 1017 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے