براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا مریضوں کی صحت یابی کے حوالے سے بڑی خبر!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا پاگئے۔ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری طرف مریضوں کی صحت یابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے صحت

قومی قیادت کا اہم اجلاس: ملکی سلامتی، خودمختاری کے ہر قیمت پر تحفظ کا عزم!

اسلام آباد: قومی قیادت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملکی سلامتی و خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورت حال پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے

شیخوپورہ: ٹرین اور مسافر کوسٹر میں خوف ناک تصادم، 20 سکھ یاتری ہلاک

شیخوپورہ: ریلوے پھاٹک پر مسافر کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 20 افراد ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 20 مسافر ہلاک ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ شیخورہ کے علاقے فاروق آباد میں جاتری روڑ پر واقع ریلوے پھاٹک پر مسافر کوسٹر

وڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک برطرف!

لاہور: عدالت عالیہ نے وڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا، لاہور ہائی کورٹ نے بطور انکوائری آفیسر جج ارشد ملک کو

کورونا زدگان 2 لاکھ 21 ہزار سے متجاوز، 4551 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب اس کے مریض بھی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور اب ملک میں اس وبا سے شفا پانے والے افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ

مودی سرکار کے ہٹلرانہ عزائم، 389ارب کا جنگی سامان خریدنے کی منظوری!

نئی دہلی: دُنیا کورونا وبا سے نبردآزما ہے اور پورے عالم کے اکثر ممالک مشکلات سے دوچار ہیں، ایسے میں بھی بھارتی جنگی جنون عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی

وزیر اعلی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے 6 ایم پی ایز کی ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان اسمبلی نے اپنی قیادت کی اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نے اپوزیشن میں کھلبلی مچا دی۔لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ارکان کی

ماحولیاتی تحفظ کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے، ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کے لیے بڑا قدم ہے، سیاحت کے فروغ کی خاطر اقدامات کررہے ہیں۔وزیراعظم

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ