براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، وزیراعظم نے منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی، جس میں شیخ رشید، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل!-->…
کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ!
راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ کروز میزائل!-->…
سینیٹ ویڈیو اسکینڈل، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی بنادی!
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنادی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر!-->…
اپوزیشن سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کو سپورٹ کررہی ہے، وزیراعظم
کلرسیداں: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا کلرسیداں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ!-->…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافے کا اعلان
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافہ کررہی ہے۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کی ہے اور 95 فیصد کی تنخواہیں بڑھارہے ہیں، آخری وقت!-->…
وفاقی ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، سیکریٹریٹ چوک میدان جنگ میں تبدیل!
اسلام آباد: احتجاج کرنے والے وفاقی ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے حکومت!-->…
وفاقی ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 40 فیصد اضافہ!
اسلام آباد: وفاقی ملازمین کے لیے عظیم خوش خبری یہ ہے کہ مرکزی کابینہ نے اُن کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں!-->…
سدپارہ کی تلاش، تاریخ کا بڑا فضائی آپریشن کیے جانے کا امکان!
اسلام آباد: محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے آج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فضائی آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے دو غیر ملکی ساتھی تاحال لاپتا ہیں۔ اس!-->…
غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ غریب طبقات پر بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے اور عام آدمی کو ریلیف!-->…
راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے نام!
راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا کو 95 رنز سے شکست دے کر 2-0 سے سیریز جیت لی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 370 رنز کا مشکل ہدف دیا تھا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 274 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔قومی!-->…