براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وبا ریکارڈ 157 زندگیاں نگل گئی، 5908 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کی ہولناکیاں بڑھتی جارہی ہیں، ہر گزرتا روز اس حوالے سے تشویش ناک بنتا چلا جارہا ہے۔
ملک بھر میں ایک روز کے دوران اس وبا کے باعث مزید 157 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ مزید 6 ہزار کے قریب افراد میں وائرس کی تصدیق…
افغانستان میں بے امنی کی قیمت افغانوں کے بعد پاکستان نے چکائی، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بےامنی کی سب سے بھاری قیمت افغانشہریوں کے بعد پاکستان نے چکائی ہے۔ یہ بات انہوں نے ترکی میں افغان امن عمل کانفرنس کے بعد اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد، وزیراعظم نے فوج سے مدد طلب کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج کو مدد کا کہا ہے۔
کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری لہر نے پوری دنیا کو…
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی جی ایچ کیو میں ملاقات…
مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور
لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، فل بینچ نے دلائل مکمل…
کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں زرغون روڈ سرینا چوک پر واقع نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں سیکیورٹی گارڈ اور ایک پولیس…
ملک میں کمزور اور طاقتور کیلیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے، وزیراعظم
نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بناتا ہے، شوگر مافیا کے خلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں جلوزئی…
کورونا وبا 147 زندگیاں نگل گئی، ساڑھے 5 ہزار نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا ایک دن میں 147 زندگیاں نگل گئی جب کہ ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 301 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی…
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ حکومتی وفد اور تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے…
تعلقات توڑنے سے نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس سے تعلقات توڑنے کا نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا۔ تمام مسلم ممالک کو اس بات پر اتفاق کرنا ہوگا کہ مغرب کو یہ متفقہ پیغام دیں کہ اگر کسی بھی ملک میں اس طرح کی گستاخی کی گئی تو ہم سب اس سے…