براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بتائی ہے۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1410271392726237188 پیٹرول کی قیمت…

وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات پر حزب اختلاف کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم نے حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دھاندلی کے الزامات کو روکنے کے لیے ہمیں آج یہ اقدام کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا…

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان علاقے سے شمالی وزیرستان میں دواتوئی ملٹری پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار…

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی پر بجٹ منظوری کے لیے دھاندلی کا الزام لگادیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی پر پر الزام لگایا ہے کہ وہ دھاندلی نہ کرتے تو وزیراعظم کے پاس بجٹ منظوری کے لیے 172 ووٹ نہیں تھے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ…

وزیراعظم عمران خان آج بجٹ اجلاس سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں ہوگا۔ وزیراعظم سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے۔ اسپیکر آفس نے اس معاملے…

قومی اسمبلی: فنانس بل 2022-21 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے فنانس بل 22-2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کے لیے ارکان میں شامل…

میڈیا اداروں کو 70 کروڑ ادا، اب بھی تنخواہیں نہیں دیتے تو یہ زیادتی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو 70 کروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کرلی ہے۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بقایا جات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کیے…

پلوامہ کے بعد بھارتی حکومت نے ڈرون کا ڈرامہ رچادیا

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ناکام ہونے پر بھارتی حکومت نے ڈرون سے حملے کا ڈرامہ رچا دیا۔ بھارت کی پاکستان کے خلاف شرانگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ رچا دیا۔ ایس سی او کانفرنس سے…

قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی

اسلام آباد: قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی جس کے بعد تجاویز کو سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اراکین قومی اسمبلی کو دیئے گئے عشایئے میں کہا کہ کورونا کے باوجود حکومت نے زبردست بجٹ دیا۔ بجٹ با آسانی…

حریم شاہ نے صوبائی وزیر سے شادی کرلی۔

کراچی۔ ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سے شادی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مختلف ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ ان کی شادی ہوگئی ہے البتہ شوہر کا نام اس لئے ظاہر…