براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
نیویارک پراپرٹی کیس: زرداری ایمبولینس میں عدالت پیش، عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: سابق صدر زرداری کی عبوری ضمانت منظور، آصف علی زرداری بذریعہ ایئرایمبولینس کراچی سے وفاقی دارالحکومت پہنچے، جہاں ایمبولینس میں انہیں عدالت پہنچایا گیا۔ بعدازاں نیویارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت کی!-->…
برصغیر کےنامور اداکار دلیپ کماراب دنیا میں نہیں رہے
نئی دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے بہت بڑے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ دلیپ کمار کو سانس کی تکلیف کے باعث چند روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو سانس لینے میں مشکلات کے…
بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے۔ وقت آگیا ہے کہ قربانیوں اور مشکلات سے حاصل امن کے ثمرات سمیٹے جائیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار!-->…
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کونویڈیسیا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے۔ کابینہ اضافی کسٹم ڈیوٹیز اور…
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5دہشتگردہلاک
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی نے دیگر اداروں کے ہمراہ کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلہ میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اوربارود برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل…
گوادر منصوبے بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالیں گے، وزیراعظم
گوادر: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر سینٹرل ایشیا تک منسلک ہوگا، چین دنیا میں تیزی سے بہت آگے جا رہا ہے، اس کے تجربے سے ہم بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…
وزیراعظم گوادر پہنچ گئے، اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
گوادر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ وزیراعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اور دیگر میگا پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد…
بھارت کے خلاف شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہمارے پاس موجود ہیں اور یہ شواہد ہم ہر فورم پر پیش کریں گے۔…
ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ حکومت کے خلاف ریلی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سندھ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، کراچی کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کے خلاف ریلی نکالی۔ اس کے باعث ٹریفک کے حوالے سے صورت حال بھی بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
ایم کیو ایم متعدد بار کراچی…
وزیر اعلی سندھ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوں گے
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوجائیں گے ذ رائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ ایک ہفتے کے نجی دورے پر امریکہ جائیں گے،جبکہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی ایک ہفتے کے دورے پر چین روانہ روانہ ہوں گی، وزیر اعلی…