براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
چاروں شریف پاکستانی سیاست سے مائنس ہیں: وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے!-->…
بڑی محنت سے نیشنل سیکیورٹی پالیسی کو مرتب کیا گیا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی حصے کے اجرا کی تقریب میں پالیسی کی دستاویز پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے!-->…
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم اور پرویز خٹک میں تلخی
اسلام آباد: پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیردفاع پرویز خٹک کی تنقید پر کہا کہ اگر مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔نجی ٹی وی کے!-->…
عوام پر پھر برق آگری، بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: عوام الناس پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، خطے میں سب سے مہنگی بجلی استعمال کرنے پر مجبور عوام کے ساتھ ایک اور ہاتھ کردیا گیا۔تازہ ترین یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔
نجی ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک میں پہلی بار پٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا اندیشہ
کراچی: ملکی عوام کے لیے اچھی خبروں کا فقدان ہے کہ مہنگائی نے اُن کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے، اب پھر سے مہنگائی کے نشتر اُن پر برسنے کو ہیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری بھر کم اضافے کی اطلاعات میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ عالمی منڈی!-->…
انتظامیہ قصوروار، سب بلاوجہ مری والوں کے پیچھے پڑے ہیں: عدالت عالیہ
اسلام آباد: عدالت عالیہ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمے دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ جب!-->…
منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں سے کوئی نرمی نہ کی جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں کھاد کی!-->…
وزیراعظم کا عثمان مرزا کیس کا نوٹس، ریاست خود مدعی بنے گی
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عثمان مرزا کیس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا، متاثرہ لڑکی کے منحرف ہونے کے بعد اب ریاست اس کیس میں خود مدعی بنے گی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں!-->…
حکومت نے نواز کی میڈیکل رپورٹس پر رائے طلب کرلی
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پنجاب حکومت سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی ہے، اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس!-->…
شہباز کے بیٹی داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: احتساب عدالت لاہور نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خوردبرد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف!-->…