براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ایف آئی اے طلب
اسلام آباد: ایف آئی اے نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا۔اسد قیصر کو ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختونخوا آفس میں!-->…
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے مشکل فیصلے کرنے پڑے، وزیر خزانہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خسارہ کم کرنے کے لیے اختیار کی گئی حکمت عملی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ امپورٹ کم کرکے ڈیمانڈ اور سپلائی کے توازن کو برابر کیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر آف کامرس میں میڈیا نمائندوں سے!-->…
الظواہری پر حملے میں پاکستانی سرزمین کے استعمال کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری پر ہونے والے حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ لسبیلہ کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر موسم کی!-->…
آئی ایم ایف پروگرام: آرمی چیف کا سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ
راولپنڈی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سلسلے میں رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں!-->…
سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی
کراچی: محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں دفعہ 144 کے تحت 6 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل!-->…
یوم استحصال کشمیر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارت مخالف ریلیاں
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ سری نگر: 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یک طرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 3 برس مکمل ہونے پر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم استحصال منارہے ہیں۔بھارتی درندگی!-->…
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر ریفرنس پی ٹی آئی نے واپس لے لیا
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر ریفرنس پی ٹی آئی نے واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنرکے خلاف دائر کردہ ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوری بعد ہی واپس لیا گیا۔ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل!-->…
عمران کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر
اسلام آباد: عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان!-->…
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ریفرنس بابر اعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف الیکشن!-->…
روپیہ مستحکم ہونے لگا، امریکی ڈالر مزید 5 روپے سستا
کراچی: بالآخر امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ ختم ہوا اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آنے لگا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور ڈالر!-->…